📋 Frequently Asked Questions (FAQs) / اکثر پوچھے گئے سوالات
Q: What is Anmol Qist? / انمول قسط کیا ہے؟
Anmol Qist is an easy installment-based shopping platform in Pakistan.
انمول قسط ایک آسان قسطوں پر خریداری کی سروس ہے جو پاکستان بھر میں دستیاب ہے۔
انمول قسط ایک آسان قسطوں پر خریداری کی سروس ہے جو پاکستان بھر میں دستیاب ہے۔
Q: How can I place an order? / میں آرڈر کیسے دے سکتا ہوں؟
Just choose a product on our website, fill the form, and our team will contact you.
ویب سائٹ پر پراڈکٹ منتخب کریں، فارم پُر کریں اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔
ویب سائٹ پر پراڈکٹ منتخب کریں، فارم پُر کریں اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔
Q: Is delivery free? / کیا ڈیلیوری مفت ہے؟
Yes! We provide free delivery across Pakistan.
جی ہاں! ہم پاکستان بھر میں مفت ڈیلیوری فراہم کرتے ہیں۔
جی ہاں! ہم پاکستان بھر میں مفت ڈیلیوری فراہم کرتے ہیں۔
Q: What installment options are available? / کون سی اقساط دستیاب ہیں؟
We offer daily, weekly, and monthly installment plans.
ہم روزانہ، ہفتہ وار، اور ماہانہ اقساط کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
ہم روزانہ، ہفتہ وار، اور ماہانہ اقساط کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
Q: Will I get a gift with every product? / کیا ہر چیز کے ساتھ تحفہ ملے گا؟
Yes! Every customer receives a surprise gift with each product.
جی ہاں! ہر خریدار کو ہر پراڈکٹ کے ساتھ ایک تحفہ دیا جاتا ہے۔
جی ہاں! ہر خریدار کو ہر پراڈکٹ کے ساتھ ایک تحفہ دیا جاتا ہے۔